Saath Roti Thi Mere Saath Hansa Karti Thi -Sad Poetry

ساتھ روتی تھی میرے ساتھ ہنسا کرتی تھی وہ لڑکی جو میرے دل میں بسا کرتی تھی میری چاہت کی طلبگار تھی اس درجے وہ مصلے پر نمازوں میں دعا کرتی تھی ایک لمحے کا بچھڑنا بھی گوارہ نہ تھا اس کو روتے روتے وہ مجھے یہ کہا کرتی تھی روگ دل کا جو لگا…

Read More

Apni Baaton Mein Mere Naam Ke Hawaly Rakhna Best Sad Poetry

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم کچھ نگاہوں سے کہنا زبان پہ تالے رکھنا نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ…

Read More

Parveen Shakir Best Sad Poetry in Urdu

    چھوا لیتی ہو تم جب پلکوں سے اُن کو فلکوں پر اِک چاند ستارے کی طرح یہ چاند ستاروں کی تقدیر کی بات ہوتی ہے کب چھپ جائے کوئی روشنی کی طرح محبتوں میں ہم بھی روتے ہیں وقت کے ساتھ زندگی گزر جاتی ہے آنسو کی طرح پیش نظر ہو یا پچھلگا…

Read More

Mein Zindagi Ka Sath Nibhata Chala Gia Best Urdu Hindi Sad Poetry Lyrics

   میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا  بربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا جو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا Mein Zindagi Ka Sath Nibhata Chala Gia Har Fikar Ko…

Read More

2Lines Best Sad Poetry About Life

صبر کرنے پر آؤں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں  تم نے ابھی دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا  Sabar Karne Per Aun Tu Mur Kar Na Dekhun  Tum Ne Abhi Dekha He Nahi Mera Pathar Hona یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر  لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں  Yun…

Read More
Top