Na Tun Zameen Ke Liye Hai Na Asmaan Ke Liye By Allama Iqbal gazal

نہ تو ز مین کے لیے ہے نہ آسماں کے لئے جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے نہ عقل و دل ہیں شرر شعلہ محبت کے وہ خارو خس کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے رہے گا راوی ونیل وفرات میں کب تک ترا سفینہ کہ ہے بھر بیکراں کے لیے…

Read More

Kabhi Khud Pe Kabhi Haalat Pe Rona Aaya_Sahir Ludhianvi Poetry

 کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا بات نکلی تو ہر بات پہ رونا آیا ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیں بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا کون روتا ہے…

Read More

Tumhara Naam Likhne Ki Ijazat Chin Gai Jab Se Urdu Ghazal By Wasi Shah

تری یادوں کی خوشبو کھڑکیوں میں رقص کرتی ہیں ترے غم میں سُلگتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں میں ہنس کے جھیل لیتا ہوں جدائی کی سبھی رسمیں گلے جب اس کے لگتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں نہ جانے ہو گیا ہوں اس قدر حساس میں کب سے کسی سے بات کرتا…

Read More

Inspirational quotes in urdu about life-Urdu Shayri

 اپنی نیکیاں چھپانا آپ کی سوچ کا امتحان ہے اور دوسروں کے گناہوں کو چھپانا آپ کے کردار کا امتحان ہے Apni Naikiyan Chupana Ap Ki Soch Ka Imtehan Hai Aur Dosrun Ke Gunahun Ko Chupana Ap Ke Kirdar Ka Imtehan Hai جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے…

Read More

Bichar Kar Oska Dil Lag Bhi Gaya Tu Kiya Lage Ga By Tehzeeb Hafi Urdu Hindi Poetry Lyrics

  بچھڑ کر اسکا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا وہ تھک جائے گا اور میرے گلے سے لگے گا  میں مشکل میں تمہارے کام آؤں یا نہ آؤں مجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا میں جس کوشش سے اسکو بھول جانے میں لگا ہوں زیادہ بھی اگر لگ جائے تو…

Read More
Top