دیکھ سکتا تھا مگر چھو نہیں سکتا تھا اسے
وصل کی شرط بہت اس نے کڑی رکھی تھی
مجھ کو درکار زیادہ تھی محبت اس کی
اپنی جانب سے کہاں اس نے کمی رکھی تھی
اس کی خاموشی سے دل ٹوٹ گیا ہے میرا
اس سے در اصل توقع ہی بڑی رکھی تھی
Dekh Sakta Tha Magar Cho Nahi Sakta Tha Ese
Wasal Ki Shart Bhut Es Ne Kari Rakhi Thi
Mujh Ko Darkar Zyda Thi Mohabat Es Ki
Apni Janib Se Kaha Es Ne Kami Rakhi Thi
Os Ki Khamoshi Se Dil Toot Gia Ha Mera
Os Se Darasal Tawaka He Bari Rakhi Thi