Nadaan Ye Aurat Kia Jane Sab Ghaat Lgaye Bethy Hain Best Urdu Hindi Poetry Lyrics

 

 




نادان یہ عورت کیا جانے سب گھات لگائے بیٹھے ہیں

باتوں میں کیسے آئے گی سب بات بتاۓ بیٹھے ہیں

اور کب قدم تیرا رستہ بھٹکے سب نظر جمائے بیٹھے ہیں

یہ مال سمجھتے ہیں تجھ کو بازار سجاۓ بیٹھے ہیں

اور منہ سے تجھے مظلوم کہےسوچوں میں نچاۓ بیٹھے ہیں

یہ بد ہے اور بدکردار بھی ہے صورت کو چھپائے بیٹھے ہیں

تو بہن بھی ہےتو ماں بھی ہے سب رشتے بھلائے بیٹھے ہیں

اگر ایسا نہیں تو چپ کیوں ہے کیوں دین بھلائے بیٹھے ہیں

اور تو ان پر بھروسہ ناکرنا یہ جال بچھاۓ بیٹھے ہیں

خود اپنی حفاظت کرنا یہ شرم مٹاۓ بیٹھے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top