Na Tun Zameen Ke Liye Hai Na Asmaan Ke Liye By Allama Iqbal gazal

نہ تو ز مین کے لیے ہے نہ آسماں کے لئے جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے نہ عقل و دل ہیں شرر شعلہ محبت کے وہ خارو خس کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے رہے گا راوی ونیل وفرات میں کب تک ترا سفینہ کہ ہے بھر بیکراں کے لیے…

Read More

Teri Khushbu Ka Pata karti hai Ghazal By Parveen Shakir

   تیری خوشبو کا پتہ کرتی ہے مجھ پہ احسان ہوا کرتی ہے شب کی تنہائی میں اب تو اکثر گفتگو تجھ سے رہا کرتی ہے دل کو اس راہ پی چلنا ہی نہیں جو مجھے تجھ سے جدا کرتی ہے زندگی میری تھی لیکن اب تو تیرے کہنے میں رہا کرتی ہے اس نے…

Read More

Sham e Gum Tujh Se Jo Dar Jate Hain BY Tahir Faraz Urdu Poetry – Shyari

شام غم تجھ سے جو ڈر جاتے ہیں شب گزر جائے تو گھر جاتے ہیں یوں نمایاں ہیں تیرے کوچے میں ہم جھکائے ہوئے سر جاتے ہیں اب انا کا بھی ہمیں پاس نہیں وہ بلاتے نہیں پر جاتے ہیں وقت رخصت انہیں رخصت کرنے ہم بھی تا حد نظر جاتے ہیں یاد کرتے نہیں…

Read More

Apni Baaton Mein Mere Naam Ke Hawaly Rakhna Best Sad Poetry

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم کچھ نگاہوں سے کہنا زبان پہ تالے رکھنا نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ…

Read More

Dhondo Ge Agar Mulkun Mulkun By Abida Parveen Urdu Lyrics

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم تعبیر ہے جس کی حسرت وغم اے نفسو وہ خواب ہیں ہم اے درد بتا کچھ تو ہی بتا اب تک یہ معملہ حل نہ ہوا ہم میں ہے دل بے تاب نہاں یا آپ دل دبے تاب ہیں ہم میں حیرت وحسرت کا…

Read More

Suna Ha Log Ose Ankh Bhar KE dekhte Hain By Ahmad Faraz Urdu Poetry

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سو ہے ربط ہے اسکو خراب حالوں کا سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک چشم ناز اس کی سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کر…

Read More

Best Tehzeeb Hafi Urdu Poetry Ghazal

  جب کسی ایک کو رہا کیا جائے سب اسیروں سے مشورہ کیا جائے  رہ لیا جائے اپنے ہونے پر  اپنے مرنے پر حوصلہ کیا جائے  عشق کرنے میں کیا برائی ہے  ہاں کیا جائے بار بار کیا جائے  میرا اک یار سندھ کے اس پار  نا خداؤں سے رابطہ کیا جائے  میری نقلیں اتارنے…

Read More
Top