Teri Mushkil Na Barhao Ga Chala Jaun Ga
Ashq Ankhun Mein Chupao Ga Chala Jaun Ga
Apni Dahleez Pe Kuch Deer Para Rahne De
Jaise Hosh Mein Ao Ga Chala Jaun Ga
Mudatu Baad Mein Aya Hon Purane Ghar Mein
Khud Ko Ji Bhar Ke Rolao Ga Chala Jaun Ga
Chand Yadain Mujhe Bachun Ki Tarah Pyari Hain
Un Ko Seene Se Lagao Ga Aur Chala Jaun Ga
تیری مشکل نہ بڑھاؤ گا چلا جاؤں گا
اشک آنکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤں گا
اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے
جیسے ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا
مدتوں بعد میں آیا ہوں پرانے گھر میں
خود کو جی بھر کر رولاوں گا چلا جاؤں گا
چند یادیں مجھے بچوں کی طرح پیاری ہیں
ان کو سینے سے لگاؤ گا اور چلا جاؤں گا