پرائی آگ پہ روئی نہیں بناؤں گا
میں بھیگ جاؤں گا چھتری نہیں بناؤں گا
اگر خدا نے بنانے کا اختیار دیا
علم بناؤں گا بر چھی نہیں بناؤں گا
فریب دے کے ترا جسم جیت لوں لیکن
میں پیڑ کاٹ کے کشتی نہیں بناؤں گا
Parai Aag Pe Roti Nahi Banauga
Mein Bheeg Jaun Ga Chatri Nahi Bnao Ga
Agar Khuda Ne Bnane Ka Ikhteyar Dia
Ilm Bnaun Barchi Nhi Bnau Ga
Fareeb De Ke Tera Jism Jeet Lon LAKIN
Mein Peir Kat Ke Kashti Nahi Bnao Ga