کون ہے جس کو جان عزیز نہیں
لے ترا جانثار اٹھتا ہے
کرب تنہائی ہے وہ شے کہ خدا
آدمی کو پکار اٹھتا ہے
اپنے ہاں تو زمانے والوں کا
روز ہی اعتبار اٹھتا ہے
Kon Ha Jis Ko Jaan Aziz Nahi
Le Tera Janisar Udthta Ha
Kurb Tanhai Ha Wo Shai Keh Khuda
Admi Ko Pokar Uthta Ha
Apne Haan Tu Zamane Walun Ka
Rooz He Aitbar Uthta Ha